گھوٹکی نصراللہ گڈانی قتل کیس میں سابق وزیر خالد لنڈ کے علاقہ تھانہ یارو لُنڈ کی حدود قتل کے الزام میں ایک ملزم گرفتار، واردات میں استعمال ہونے والی موٹرسائیکل برآمد
نصراللہ گڈانی قتل کیس میں اہم پیشرفت پولیس کی تھانہ یارو لُنڈ کی حدود میں کارروائیصحافی نصراللہ گڈانی کے قتل کے الزام میں ایک ملزم گرفتار، پولیس ذرائع کے مطابق ملزم کے قبضے سے واردات میں استعمال ہونے والی موٹرسائیکل برآمد،ملزم کے ساتھیوں کی گرفتاری کیلیے چھاپے مارے جارہے ہیں،قتل میں ملوث دیگر ملزمان کو جلد گرفتار کرلیں گے،گرفتار ملزم کو تفتیش کیلیے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا،
