سعودی عرب میں ذوالحج کا چاند دیکھنے کے لیے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس شروع ہوگیا
آج چاند نظر آنے کے قوی امکانات ہیں،سعودی محکمہ فلکیات
آج جمعرات کو سورج غروب ہونے کے بعد 13 منٹ تک ہلال افق میں رہے گا، سعودی محکمہ فلکیات
سدیر کے علاقے میں مرکزی کمیٹی کے حکام چاند دیکھنے کے لیے موجود ہیں
چاند نظر آنے کی صورت میں رویت ہلال کمیٹی باضابطہ اعلان کرے گی