کراچی میں تنہا ڈاکو کی واردات اکیلے ڈاکو نے ناشتہ کرنیوالی فیملیز اور شہریوں کو لوٹ لیا
ملزم اسلحہ لہراتا شہریوں اور فیملیز کو ڈرا کر لوٹ مار کرتا رہا
موبائل فون چھیننے کے بعد کیشیئر سے کاؤنٹر بھی خالی کروالیا
کراچی: ضلع وسطی میں تنہا ڈاکو کی واردات
اکیلے ڈاکو نے ناشتہ کرنیوالی فیملیز اور شہریوں کو لوٹ لیا
نارتھ ناظم آباد میں ہونیوالی واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی
فوٹیج میں ڈاکو کو شہریوں کے موبائل فون لوٹتے دیکھا جاسکتا ہے
ملزم اسلحہ لہراتا شہریوں اور فیملیز کو ڈرا کر لوٹ مار کرتا رہا
موبائل فون چھیننے کے بعد کیشیئر سے کاؤنٹر بھی خالی کروالیا
فوٹیج میں اسلحے کے خوف سے سہمی فیملیز اور شہریوں کو دیکھا جاسکتا ہے
واردات کل صبح ہوئی، 30ہزار اور موبائل فونز چھینے گئے، پولیس کی تصدیق
کوئی شہری واردات کا مقدمہ درج کروانے نہیں آیا، پولیس کا بیان