کورنگی کازوے ڈاکووں کی ناکہ لگا کر واردات
ڈاکووں نے ناکہ لگا کر دس سے زائد شہریوں کو لوٹ لیا
ڈاکووں نے مرد شہریوں کے ساتھ خواتین کو بھی نہ بخشا
ملزمان نے بانس سڑک پر رکھ کر شہریوں کو رکنے پر مجبور کیا۔شہری
ڈاکو واردات کے بعد کازوے ندی میں اندھیرے میں فرار ہوگئے۔شہری
غافل پولیس کورنگی کاز وے پر پہنچ گئی۔شہری
قیمتی سامان لٹوا کر بے بس شہری گھر روانہ ہوگئے۔شہری
ڈاکووں نے شہریوں سے نقدی موبائل فون اور قیمتی اشیاء چھین لی۔شہری