لیاری میں منشیات کا نیٹ ورک چلانے والے اختر لنگڑا کے کراچی پولیس کے ہاتھوں گرفتار ہوکر جیل جانےکے بعد انکشافات “میرے چار لڑکے میری لائی ہوئی منشیات فروخت کرتے ہیں “
ملیر سٹی پولیس کے ہاتھوں گرفتار ہوکر جیل جانے والے ملزم کے انکشافات۔
پولیس نے لیاری گینگ وار کے اختر لنگٰڑا کو گرفتار کیا تھا۔پولیس
ملزم اختر لنگڑا ملیر میں منشیات کا نیٹ ورک چلارہا تھا۔پولیس
اختر لنگڑا مخالف گروپس پر فائرنگ کا اہم کردار ہے۔پولیس
منشیات کا روبار کرتا ہوں۔ملزم کا اعتراف
منشیات سلمان گوٹھ سے وصول کرتا ہوں۔ملزم اختر لنگڑا
وجاہت نامی سپلائر سے روزانہ دو کلو منشیات لاتا ہوں۔اختر لنگڑا
میرے چار لڑکے میری لائی ہوئی منشیات فروخت کرتے ہیں۔اختر لنگڑا
اختر پٹھان شخص اسلحہ فراہم کرتا ہے۔اختر لنگڑا
اختر پٹھان سے دس سے زائد پسٹل لے چکا ہوں۔اختر لنگڑا
اختر پٹھان گل احمد چورنگی قائدآباد کا رہائشی ہے۔اختر لنگڑا
خریدے گئے پستول میرے لڑکوں کو پاس ہیں۔اختر لنگڑا
پولیس کی جانب سے ملزم کے مزید ساتھیوں کی تلاش جاری ہے۔پولیس
ملزم کی گرفتاری سے قبل ملزم کے دو ساتھی جیل بھجوائیں ہیں۔پولیس
ملزم کی گرفتاری اور جیل جانا بڑی کامیابی ہے۔پولیس