سی ٹی ڈی کی بڑی کاروائی HIA کے 3 سلیپر سیلز گرفتار کمیل حیدر عابدی ، حادی رضا زیدی اور ظہور عباس زیدی کے نام سے ہوئی ، گرفتار ملزمان کے قبضے سے 6 پستول ، 3 گرنیڈ بم اور گولیاں تحویل میں لے لیں ،

سی ٹی ڈی کی بڑی کاروائی ،

HIA کے تین سلیپر سیلز کو گرفتار کرلیا گیا ،

گرفتار ملزمان کی شناخت کمیل حیدر عابدی ، حادی رضا زیدی اور ظہور عباس زیدی کے نام سے ہوئی ،

گرفتار ملزمان کے قبضے سے 6 پستول ، 3 گرنیڈ بم اور گولیاں تحویل میں لے لیں ،

ملزمان شہر کے اہم حساس اداروں ، سرکاری عمارتوں اور غیر ملکی سفارتخانوں کو نشانہ بنانے والے تھے ،

گرفتار ملزمان حساس اداروں کی ریکی مکمل کر چکے تھے ،

شہر کو بڑی تباہی سے بچالیا گیا ، سی ٹی ڈی حکام

گرفتار ملزمان سے مزید اہم انکشافات متوقع ہیں ، سی ٹی ڈی حکام

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں