پنجاب پولیس کی بڑی کامیابی، اٹلی میں اپنی بیٹی کو قتل کرنے والی خاتون اشتہاری گرفتار۔ اشتہاری خاتون کی گرفتاری کیلئے گوجرانوالہ ریجن کو خصوصی ٹاسک دیا گیا تھا۔ اشتہاری خاتون کو مزید قانونی کاروائی کیلئے اسلام آباد منتقل کر دیا گیا ہے جبکہ بیٹی کے قتل میں ملوث والد کو پہلے ہی اٹلی حکومت کے حوالے کیا جا چکا ہے
