73

چھ سالہ بچی سے زیادتی کرنے والا مولوی وڈیو وائرل ہونے کے بعد پکڑا گیا


چھ سالہ بچی سے زیادتی کرنے والا مولوی وڈیو وائرل ہونے کے بعد پکڑا گیا
یہ وہ امام مسجد ہیں جو مسجد چار اور چھ سال کی بچیوں کے ساتھ زیادتی کرنے کی کوشش کر رہے تھے اب والدین ہی کوئی ہوش کے ناخن لے لیں کیوں کہ مولوی حضرات تو اس کام سے باز آنے سے رہے مدرسوں میں پتہ نہیں ان کی کیا تربیت ہوتی ہے کہ نہ بچے محفوظ نہ بچیاں
یہ پوری قوم کئلئے لمحہ فکریہ ہے

صحافی سبوخ سید نے مولوی کی وڈیو شئیر کرتے ہوئے لکھا،” ‏چک 59 ج ب نتھوں چک مسجد میں ایک 4 سال کی معصوم بچی کے ساتھ زیادتی کی گئی۔

اب بتائیں کہ منبر و محراب ، مسجد ، قرآن و حدیث اور اسلام کا تقدس کون پامال کر رہا ہے ؟

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں