کراچی میں خاتون پولیس افسر انسپکٹر غزالہ اپنی چوری والی گاڑی کا مقدمہ درج کرانے سے کترا رہی ہیں گاڑی چوری کی یا سمگل شدہ تو نہیں کئی سوالات کھڑے ہوگئے پولیس حکام بھی خاموش

کراچی میں خاتون پولیس افسر انسپکٹر غزالہ اپنی چوری والی گاڑی کا مقدمہ درج کرانے سے کترا رہی ہیں گاڑی چوری کی یا سمگل شدہ تو نہیں کئی سوالات کھڑے ہوگئے پولیس حکام بھی خاموش

: خاتون پولیس افسر کی گاڑی پولیس کوارٹرز کے احاطے سے چوری ہونے کا واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج میں ایک شخص کو گلی کا جائزہ لیتے دیکھا جاسکتا جائزہ لینے کے بعد چور چند منٹوں میں گاڑی اسٹارٹ کرکے فرار ہوگی سی سی ٹی وی وڈیو میں چور کو واضح شناخت کیا جاسکتا ہے خاتون پولیس افسر نے واقعے کا مقدمہ تاحال درج نہیں کروایا،انسپیکٹر غزالہ کی گاڑی جمشیدکوارٹرز تھانے سے متصل پولیس لائن میں کھڑی تھی،انسپیکٹر غزالہ جیکسن تھانے میں اسپیشل انویسٹیگیشن آفیسر تعینات ہیں، واردات گزشتہ روز ہوئی ہے،سی سی ٹی وی کی مدد سے ملزم کو جلد گرفتار کر لیا جائے گا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں