پشاورمیں پولیس اور راہزنوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ 2 خطرناک راہزن زخمی،گرفتار،ایک رات کی تاریکی کے باعث فرار ہونے میں کامیاب، سنیچ شدہ موبائل فونز،موٹر سائیکل اور اسلحہ برآمد،

سنیچرز/گرفتار

پشاور:تھانہ بھانہ ماڑی کی حدود میں پولیس اور راہزنوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ

پشاور:فائرنگ سے دو خطرناک راہزن زخمی،دونوں گرفتار،پولیس

پشاور:ایک راہزن رات کی تاریکی کے باعث فرار ہونے میں کامیاب،پولیس

پشاور:ملزمان سے سنیچ شدہ موبائل فونز،موٹر سائیکل اور اسلحہ برآمد،پولیس

پشاور:ملزمان کے خلاف مقدمہ درج مذید تفتیش شروع

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں