کراچی: گلبرگ بلاک 12 میں میں دو موٹر سائیکلوں سوار تین ملزمان کی کارروائی شہری سے ون ٹین سوزوکی بائیک اور موبائل فون اسلحہ کے زور پر چھین لیا واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج کو موصول ہوگئی فوٹیج میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ملزمان چند سیکنڈ میں شہری سے واردات کرکے باآسانی فرار ہوگئے
