راولپنڈی
تھانہ صدر بیرونی کی حدود شاہ پور سیداں میں ڈکیتی
04 مسلح ڈاکوؤں نے نماز جنازہ پڑھنے کے لئے جانے والے شہریوں کو گن پوائنٹ پر لوٹ لیا
ڈاکؤوں نے گن پوائنٹ پر سید نوید سے 02 موبائل فون، یاسر محمود سے موٹر سائیکل، ایک عدد موبائل فون اور 10 ہزار روپے نقدی، شناختی کارڈ اور ڈرائیونگ لائسنس چھین لیا
راجہ قیصر سے ایک عدد موبائل اور 10 ہزار نقدی،راحیل احمد سے ایک عدد موبائل فون، موٹرسائیکل کی رجسٹریشن بک اور 06 ہزار نقدی چھین لی
مسلح ڈاکوؤں نے محسن محمود سے ایک عدد موبائل اور 06 ہزار نقدی،بینک کارڈز،ساجد محمود سے ایک عدد موبائل اور 20 ہزار نقدی لوٹ لی
لیاقت علی سے 02 موبائل فون،زبیر محمود سے ایک عدد موبائل فون،شناختی کارڈ اور 03 ہزار روپے چھین لئے