مظفرآباد میں ریسٹورنٹ سیل، پانی سے مرے ہوئے چوہے اور کیڑے مکوڑے برآمد ، کھانا غیر معیاری ہونے کے باعث سیل کر دیا گیا

دارالحکومت مظفرآباد میں حافظ سیور ریسٹورنٹ سیل، پانی سے مرے ہوئے چوہے اور کیڑے مکوڑے برآمد ، کھانا غیر معیاری ہونے کے باعث سیل کر دیا گیا
یاد رہے یہ ایک ایسا ہوٹل ہے جو چاروں اطرف سے ، سرکاری دفاتر ، میں سے ڈی سی آفس ، اے سی افس تحصیلدار افس ایس ایس پی افس ، ڈی ائی جی افس ، مرکزی ایون صحافت ، سنٹرل بار ، اور دیگر اہم ادارہ جات کے دفاتر موجود ہیں ، اور سب اس زہر سے مستفید ہو رہے تھے ، انتظامی افسران ٹھنڈے کمروں کے مزے لینے میں مگن ۔۔
شنید میں یے کہ لاکھوں روہے کی انتظامیہ بھی مقروض ہے اس ہوٹل کی ۔۔۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں