سابق وفاقی وزیر غلام احمد بلور کی بی اے کی ڈگری جعلی ہونے کا انکشاف ضلع میرپورخاص کی تحصیل ڈگری کے ٹنڈوجان محمد ڈگری بواٸز کالج سے بی اے پاس کروایا گیا
میرے بھاٸیوں نے ہمارے آباٸی ٹاٶن ٹنڈوجان محمد کے ڈگری کالج سے غلام احمد بلور کا بی اے کے فارم بھرا اور امتحان دلوایا۔ سوشل میڈیا پر ڈاکٹر محمد جہانگیر کا انکشاف
غلام احمد بلور کو تو یہ بھی معلوم نہیں کہ ٹنڈو جان محمد ہے کہاں۔
سال 2004 میں بی اے پارٹ ون مکمل کرایا گیا اور سال 2005 میں بی اے فاٸنل کرایا گیا۔ 2002 کے عام انتخابات میں تعلیمی قابلیت کی شرط سے متاثر ہونے والے غلام احمد بلور انتخابات میں حصہ نہیں لے سکے تھے