گورنرہاؤس پشاور میں صوبائی وزراء کی تقریب حلف برداری


گورنرہاؤس پشاور میں صوبائی وزراء کی تقریب حلف برداری

صوبائی کابینہ کے 10ارکان نے بحیثیت صوبائی وزراء اپنے عہدے کاحلف اٹھا لیا۔

گورنرخیبرپختونخوافیصل کریم کنڈی نے صوبائی وزراء سے ان کے عہدے کا حلف لیا

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمدسہیل آفریدی ، اسپیکر صوبائی اسمبلی بابرسلیم سواتی بھی تقریب حلف برداری میں شریک تھے۔

بحیثیت صوبائی وزیر حلف لینے والوں میں میناخان آفریدی،ارشد ایوب خان، امجدعلی، آفتاب عالم آفریدی، فضل شکور خان، خلیق الرحمن، ریاض خان، سید فخرجہان، عاقب اللہ خان اور فیصل خان شامل

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کی صوبائی وزراء کو مبارکباد، نیک تمناؤں کا اظہار

تقریب میں چیف سیکرٹری شہاب علی شاہ، انسپکٹر جنرل پولیس ذوالفقارحمید، انتظامی محکموں کے سربراہان سمیت سیاسی وسماجی شخصیات کی شرکت

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں