کوہستان کرپشن اسکینڈل میں گرفتار بینک کیشئر کی ضمانت کا کیس

پشاور کی احتساب عدالت نے کیس کی سماعت کی،

پشاور: عدالت نے ملزم گل رحمان کی ضمانت درخواست خارج کردی

پشاور: عدالت کا ملزم کو جیل میں رکھنے کا حکم،

پشاور: ملزم گل رحمان نیشنل بینک داسو برانچ کوہستان میں کیشئر تھا، نیب پراسیکیوٹر

پشاور: ملزم نے ساتھیوں کے ساتھ ملکر غیر قانونیگ ٹرانزیکشن کی، نیب پراسیکیوٹر

پشاور: بغیر تصدیق چیکس کے ذریعے قومی خزانے سے نجی اکاؤنٹس کو پیسے ٹرانسفر کیے ، نیب پراسیکیوٹر

پشاور: ملزم گل رحمان نے ان اکاؤنٹس میں 361 ملین روپے ٹرانزیکشن کی ، نیب پراسیکوٹر

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں