کراچی تشدد کے سنگین واقعے میں مبینہ طور پر ملوث شاہ زین مری کی بلوچستان میں حوالگی سے متعلق بلوچستان کی حکومت نے لاعلمی کا اظہار کردیا
شاہ زیب مری کی بلوچستان میں موجودگی سے متعلق وزیر اعلی بلوچستان نے لاعلمی کا اظہار کیا ہے اور کہا ہے کہ اس بارے میں ان کو کوئی تفصیل معلوم نہیں بہت حساس معاملہ ہے اور اگر وہ بلوچستان میں ہے تو سندھ حکومت نے رابطہ کیا تو ضرور مدد کرینگے اور اگر نہیں بھی کے گی تو کوشش کرینگے ٹھوس شواہد ہونے چاہے صرف کہ دینا کافی نہیں بلوچستان بہت بڑا علاقہ ہے۔
