پیٹرولیم مصنوعات کی قیم میں 4 روپے 7 پیسے فی لیٹر تک اضافہ نئی قیمت 268 روپے 68 پیسے مقرر، ہائی اسپیڈ ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں 4 روپے 4 پیسے کا اضافہ

مہنگائی کے ستائے شہریوں کیلئے بری خبر

پیٹرولیم مصنوعات کی قیم میں 4 روپے 7 پیسے فی لیٹر تک اضافہ کر دیا گیا
پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 4 روپے 7 پیسے کا اضافہ

پیٹرول کی فی لیٹر نئی قیمت 268 روپے 68 پیسے مقرر،

ہائی اسپیڈ ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں 4 روپے 4 پیسے کا اضافہ

ہائی اسپیڈ ڈیزل کی نئی فی لیٹر قیمت 276 روپے 81 پیسے مقرر
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری

نئ قیمتوں کا اطلاق 15 اکتوبر تک نافذ العمل ہوگا،وزارت خزانہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں