پنجاب میں بجلی چوروں کی شامت آگئی چوری کروانے والے اپنے نمبر بنانے کے لئے جدید آلات کی مدد سے ٹیوب ویل بجلی چوری کرکے چلانے والے معزز چوروں کو گرفتار کررہے ہیں

لاہور لسیکو سب ڈویژن مانگا منڈی کا بجلی چوروں کیخلاف کریک ڈاون ایس ڈی او کا اپنی سپیشل ٹاسک فورس ٹیم کے ہمراہ ہتھاڑ کے علاقہ میں چھاپے دو پانی کے ٹیوب ویل سے بجلی چوری پکڑی گئی ،ایس ڈی او کے مطابق بجلی چور لیسکو کی مین لائینوں سے ڈائریکٹ سپلائی لگا کر بجلی چوری کر رہے تھے
لاہور لسیکو سب ڈویژن مانگا منڈی کا بجلی چوروں کیخلاف کریک ڈاون ایس ڈی او مانگا منڈی کا اپنی سپیشل ٹاسک فورس ٹیم کے ہمراہ مانگاہتھاڑ کے علاقہ میں چھاپے دو پانی کے ٹیوب ویل سے بجلی چوری پکڑی گئی ،ایس ڈی او رانا فہد کے مطابق بجلی چور لیسکو کی مین لائینوں سے ڈائریکٹ سپلائی لگا کر بجلی چوری کر رہے تھے بجلی چوری کرنے والے صارفین کو لاکھوں روپے (ڈی بل) ڈال کر انکے خلاف مقدمات درج کروا دیئے گئے ہیں،بجلی چوری میں ملوث صارفین کے کنیکشن کاٹ کر بجلی کی سپلائی معطل کر دی گئی ہے،
ایس ڈی او رکا کہنا ہے کہ میری سب ڈویژن میں آخری بجلی چور کی گرفتاری تک میری کارروائیاں جاری رہیں گی۔
بجلی چوری کسی رعائت کے مستحق نہیں بھاری جرمانوں کیساتھ مقدمات درج کروائے جارہے ہیں۔
مح

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں