


پشاور: عاطف خان کی دائر درخواست پر پشاور ہائیکورٹ نے تحریری فیصلہ جاری کردیا
پشاور: عدالت نے عاطف خان کو اینٹی کرپشن کی جانب سے جاری نوٹس کو کالعدم قرار دے دیا
پشاور: عاطف خان کے خلاف مردان میں نجی ہاؤسنگ سوسائٹی قائم کے لئے سرکاری اراضی پر قبضہ کا الزام تھا
پشاور: اینٹی کرپشن نے عاطف خان طلب کیا ، سات سال بعد یہ انکوائری شروع کی گئی، فیصلہ
پشاور: رولز کے مطابق سالوں بعد انکوائری شروع کرنا اسے مشکوک بناتا ہے،فیصلہ
پشاور:ایسا طرز عمل بدنیتی پر مبنی ہوتا ہے، نیب نے بھی اس معاملے کو بند کیا ہے،فیصلہ