Embed HTML not available.

نیب خیبرپختونخوا کی کوہستان میگا کرپشن سیکنڈل میں کارروائی


پشاور: مرکزی ملزم قیصر اقبال کے گھر پر ایک بار پھر چھاپہ

پشاور: نیب کے پی نے ملزم سے مزید کیش ریکوری کرلی ،ذرائع

پشاور: ملزم کے گھر سے 20 کروڑ روپے کیش برآمد،ذرائع

پشاور: ریکوری کرنے سے اب تک کل صرف کیش میں ریکوری 2 ارب روپے تک پہنچ گئی،نیب ذرائع

پشاور: مزید ریکوری کا بھی عمل جاری ہے،ذرائع

پشاور: مرکزی ملزم نے یہ رقم اپنے گھر میں خفیہ طریقے سے چھپائی تھی،ذرائع

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں