قتل کی لرزہ خیز واردات چھوٹے بھائی نے بڑے بھائی کو قتل کردیا ۔بلوچ آزاد کشمیر میں محمد اصغر اور محمد شکیل کے درمیان معمولی تلخ کلامی ہوئی جس پر محمد شکیل نے تعیش میں آکر چھری کے وار کر کے صغیر کو شدید زخمی کر دیا جو ھسپتال پہنچتے ھی دم توڑ گیا۔قتل کی وجوہات گھریلو ناچاقی بتائی جارہی ہے ۔
