تھانہ کرانہ کی حدود میں مبینہ پولیس مقابلہ میں ایک ڈاکو ہلاک ایک زخمی

تھانہ کرانہ کی حدود میں مبینہ پولیس مقابلہ میں ایک ڈاکو ہلاک ایک زخمی

4 مسلح ڈاکوؤں نے چک 53جنوبی سے خاتون کے کانوں سے بالیاں نوچیں خاتون کی طرف سے مزاحمت پر ڈاکوؤں نے خاتون کو اسلحہ کے بٹ مار کر زخمی کر دیا پولیس ٹیم نے وقوعہ کی اطلاع ملتے ہی ملزمان کا تعاقب کیا پولیس ٹیم سے سامنا ہونے پر ملزمان فصلوں میں گھس گئے اور پولیس پر سیدھی فائرنگ کر دی فائرنگ کا سلسلہ تھمنے پر سرچ آپریشن
دوران 1 ملزم مردہ حالت میں جبکہ 1 ملزم زخمی حالت میں ملا جب کہ ملزمان کے دو ساتھی فرار ہوگئے ملزمان سے دوران واردات نوچی گئی بالیاں بھی برآمد کرلی گئیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں