16

طالبان کی طرف سے بھی پاکستان میں افغان سفیر کی بیٹی کے ساتھ پیش آنے والے واقعہ کی مذمت

‏طالبان کی طرف سے بھی پاکستان میں افغان سفیر کی بیٹی کے ساتھ پیش آنے والے واقعہ کی مذمت۔ قطر دفتر کے ترجمان ڈاکٹر نعیم نے واقعہ کو اسلام اور انسانیت سے منافی قرار دے کر حکومت پاکستان سے مجرموں کی گرفتاری اور سزا دینے کا مطالبہ ؛

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں