48

کراچی کے شہریوں کی چوری شدہ کاریں آن لائن ٹیکسی سروس میں چلنے کا انکشاف بین الصوبائی کارلفٹر گینگ گرفتار

کراچی کے شہریوں کی چوری شدہ کاریں آن لائن ٹیکسی سروس میں چلنے کا انکشاف
شہریوں کی چوری کی گئی کاروں کے ساتھ ہوتاکیا ہے؟ گرفتار ملزمان نے سب بتا دیا
اے وی ایل سی نے انتہائی مطلوب بین الصوبائی کارلفٹر گینگ گرفتار کیا، عارف اسلم راو
گرفتار ملزمان کا تعلق کراچی اور بلوچستان خضدار سے ہے، عارف اسلم راو
ملزمان میں سرکاری ادارے کے 2 اہلکاروں سمیت 5 ملزمان شامل ہیں، عارف اسلم راو
ساربان عرف پپو، راشد منہاس، ریحان، راناعثمان اور سرفراز ملزمان میں شامل، عارف راو
ملزمان سے مختلف علاقوں سے چوری شدہ 5 کاریں برآمد، ایس ایس پی اے وی ایل سی
دوران تفتیش ملزمان کے حیران کن انکشافات سامنے آئے، عارف اسلم راو
شہریوں کی چوری شدہ کاریں آن لائن ٹیکسی سروس میں چلتی ہیں، عارف اسلم راو
گرفتار ایک ملزم معروف کار کمپنی میں ٹیکسی سروس چلواتا ہے، عارف اسلم راو
ملزمان آن لائن ٹیکسی سروس کے علاوہ رینٹ کار پر بھی کاریں دیتے ہیں، عارف اسلم راو
گرفتار ملزمان میں کراچی کا کارلفٹر، بلوچستان کا خریدار بھی شامل، عارف اسلم راو
ملزمان میں ایک سویلین اور 2 اہم سرکاری ادارے کے ملازمین شامل، عارف اسلم راو
3 ملزمان کو اسسٹنٹ کمشنر خضدار 1 کو کراچی میں گرفتار کیا، ایس ایس پی
ملزمان کی سفاکیت کا اندازہ ایک واقعے سے لگایا جاسکتا ہے، عارف اسلم راو
2021 میں بلدیہ ٹاون میں ٹریفک حادثے میں ایک شخص جاں بحق ہوا، عارف اسلم راو
ایمبولینس میں لاش روانہ ہوتے ہی ملزمان حادثے کا شکار کار لے اڑے، عارف اسلم راو
کار کو بلوچستان میں سستے داموں فروخت کردیا گیا، عارف اسلم راو
گرفتار ملزمان کے دیگر ساتھیوں کی تلاش کی جارہی ہے، مذید تفتیش جاری، عارف اسلم راو

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں