25

تحریک انصاف حکومت کی مشیر اطلاعات فردوس عاشق اعوان کی رکن قومی اسمبلی کو سر عام گالی بکواس کرتے ہو ک– کے بچے اور تھپڑ جڑ دیا

‏تحریک انصاف حکومت کی مشیر اطلاعات فردوس عاشق اعوان کی رکن قومی اسمبلی کو سر عام گالی
بکواس کرتے ہو ک– کے بچے اور تھپڑ جڑ دیا
تحریک انصاف حکومت کی اخلاقیات چیک کرو یوتھیو

*Urgent Tickers*

*معاون خصوصی اطلاعات پنجاب ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ٹویٹ*

▪︎‏جاوید چوہدری کے ٹی وی شو میں پیپلزپارٹی کے قادر مندوخیل کے ساتھ ہونے والی بحث میں تصویر کا ایک رخ دکھایا گیا، فردوس عاشق

▪︎قادر مندوخیل کی غلیظ زبان اور گالیوں کو اس ویڈیو کا حصہ نہ بنا کر یکطرفہ پروپیگنڈہ کیا جارہا ہے، فردوس عاشق اعوان

▪︎سیاسی مکالمے سے ہٹ کر مندوخیل کی جانب سے میرے والد اور مجھے ‏غلیظ گالیاں دی گئیں، فردوس عاشق اعوان

▪︎ایسے بدتہذیب افراد کا سیاست اور اخلاقیات سے کوئی تعلق نہیں، فردوس عاشق اعوان

▪︎یہ لوگ سیاست اور معاشرے کے چہرے پر بدنما دھبے ہیں، فردوس عاشق اعوان

▪︎قادر مندوخیل کے اس رویے اور عمل کے خلاف جلد قانونی چارہ جوئی کی جائیگی، ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان

▪︎ایکسپریس ٹی وی سے درخواست ہے کہ معاملے کی مکمل ویڈیو سامنے لائیں، فردوس عاشق اعوان

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں