28

لکی مروت میں پولیس نے نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی کو مبینہ طور پر دھمکی دینے کے الزام میں ایک عالم دین مفتی سردار علی کو گرفتار کیا ،

پاکستان کے ضلع لکی مروت میں پولیس نے نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی کو مبینہ طور پر دھمکی دینے کے الزام میں ایک عالم دین مفتی سردار علی کو گرفتار کیا ،

. پولیس نے دہشت گردی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا۔ ا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں