22

سعودی حکومت نے کرونا احتیاطی تدابیر کے تحت حج 2021 کیلئے 60 ہزار عازمین حج کی تعداد مقرر کر دی: وفاقی وزیر مذہبی امور

سعودی حکومت نے کرونا احتیاطی تدابیر کے تحت حج 2021 کیلئے 60 ہزار عازمین حج کی تعداد مقرر کر دی: وفاقی وزیر مذہبی امور

15 ہزار حجاج لوکل جبکہ 45 ہزار حجاج باقی ملکوں سے حج 2021 کی سعادت حاصل کرینگے: پیر نور الحق قادری

امید ہے کہ 45 ہزار میں سے پاکستانی حجاج کو بھی کوٹہ ملے گا: پیر نور الحق قادری

سعودی حکومت نے اعلان کے ساتھ 9 صفحات پر مشتمل احتیاطی تدابیر اور شرائط جاری کی ہیں: پیر نور الحق قادری

عمر کی حد 18 تا 60 سال، حج کیلئے مطلوبہ جسمانی صحت کا سرٹیکفیٹ لازمی ہو گا: وفاقی وزیر مذہبی امور

حج 2021 کے خواہشمند عازمین ہدایات کے مطابق اپنی تیاری جاری رکھیں: وفاقی وزیر مذہبی امور

مستند کرونا ویکسین سرٹیفیکیٹ اور PCR کا نیگٹو ٹیسٹ لازمی ہو گا: پیر نور الحق قادری

پاکستان نے سعودی حکومت سے چینی ویکسین کو قبول کرنے کی درخواست کی ہے: پیر نور الحق قادری

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں