42

اٹک کالا چٹا پہاڑ میں تیز رفتار رکشہ الٹ گیا ، ایک خاتون جاں بحق ، 6 افراد زخمی

اٹک کالا چٹا پہاڑ میں تیز رفتار رکشہ الٹ گیا ، ایک خاتون جاں بحق ، 6 افراد زخمی
تفصیلات کے مطابق کالا چٹا پہاڑ میں تیز رفتار رکشہ بریک فیل ہونے کے باعث الٹ گیا جس کے نتیجہ میں 60 سالہ خاتون جاں بحق ہو گئی جبکہ ایک مرد ، 2 خواتین اور 3 بچے زخمی ہو گئے اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 کا عملہ فوراً موقع پر پہنچ گیا جنہوں نے لاش اور زخمیوں کو طبی امداد دینے کے بعد ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال اٹک منتقل کر دیا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں