44

انسداد دہشتگردی منتظم عدالت ملیر سٹی سے ایم کیو ایم کے مبینہ دہشتگرد کی گرفتاری کا معاملہ عید تعطیلات ختم ہونے پر پولیس نے ملزم کو انسداد دہشتگردی عدالت میں پیش کردیا

انسداد دہشتگردی منتظم عدالت

ملیر سٹی سے ایم کیو ایم کے مبینہ دہشتگرد کی گرفتاری کا معاملہ

عید تعطیلات ختم ہونے پر پولیس نے ملزم کو انسداد دہشتگردی عدالت میں پیش کردیا

ملزم شہزاد کے قبضے سے دستی بم برآمد ہوا ہے، تفتیشی افسر

ملزم شہزاد عرف کچھی را سے تربیت یافتہ ہے، تفتیشی افسر

ملزم مجموعی طور پر ٹارگٹ کلنگ کی 18 وارداتوں میں ملوث ہے، تفتیشی افسر

ملزم پولیس کے اہلکاروں اور افسران پر حملوں میں ملوث ہے، پولیس

کراچی آپریشن کے دوران ملزم ساوتھ افریقہ فرار ہوگیا تھا، پولیس

پولیس کی ملزم سے مزید تفتیش کے لئے جسمانی ریمانڈ کی استدعا

عدالت نے ملزم شہزاد کو 14 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا

آئندہ سماعت پر پولیس سے پراگریس رپورٹ پیش کرنے کا حکم

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں