23

جسٹس راجہ سعید اکرم سے چیف جسٹس آف آزاد جموں کشمیر کے عہدے کا صدر آزاد کشمیر سردار مسعود خان نے حلف لیا

مظفرآباد : جسٹس راجہ سعید اکرم نے چیف جسٹس آف آزاد جموں کشمیر کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

صدر آزاد کشمیر سردار مسعود خان نے ان سے انکے عہدے کا حلف لیا
حلف برداری کی تقریب ایوان صدر میں منعقد کی گئی
تقریب میں وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ محمد فاروق حیدر بھی شریک

چیف الیکشن کمشنر جسٹس ریٹائرڈ عبدالرشید سہلریا بھی شریک

تقریب میں آزاد کشمیر کابینہ کے وزراء، سیکرٹریز حکومت بھی شرکت

تقریب میں اعلیٰ عدلیہ کے جج ،مختلف بار کے عہددران اور وکلاء بھی شریک

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں