28

تبادلوں کا جھکڑ راولپنڈی ڈویژن کے 2 ڈپٹی کمشنر 2 اے سی ایک اے ڈی سی کھڈے لائن ڈپٹی کمشنر چکوال کے مزے ڈی سی پنڈی لگ گئے

تبادلوں کا جھکڑ راولپنڈی ڈویژن کے 2 ڈپٹی کمشنر 2 اے سی ایک اے ڈی سی کھڈے لائن
1۔ اسسٹنٹ کمشنر راولپنڈی صدر غلام عباس کو او ایس ڈی بنا دیا گیا

2۔ اسسٹنٹ کمشنر فتح جھنگ محمد عظیم شوکت اعوان کو او ایس ڈی بنا دیا گیا

3۔ ڈپٹی کمشنر راولپنڈی کیپٹن ر محمد انور الحق کو او ایس ڈی بنا دیا گیا

4۔ ڈپٹی کمشنر اٹک علی قمر کو او ایس ڈی بنا دیا گیا

5۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو راولپنڈی کیپٹن ر شعیب علی کو او ایس ڈی بنا دیا گیا

6۔ ڈپٹی کمشنر چکوال کیپٹن ر بلال ہاشم کو ڈپٹی کمشنر راولپنڈی تعینات کر دیا گیا

7۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو اٹک شہریار عارف خان کو ڈپٹی کمشنر اٹک کا اضافی چارج سونپ دیا گیا

8۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل راولپنڈی کیپٹن ر قاسم اعجاز کو ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو راولپنڈی کا اضافی چارج سونپ دیا گیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں