39

لیہ میں دو سال تک طالبہ سے زیادتی اور بلیک میل 8 ملزم طالبہ کو نوکری کا جھانسہ دے کر زیادتی کا نشانہ بناتے رہے.

لیہ

نامزد 6 اور 2 نامعلوم ملزم 2 سال طالبہ کو نوکری کا جھانسہ دے کر زیادتی کا نشانہ بناتے رہے.

ملزمان لڑکی کے ذریعے مختلف یونیورسٹیوں اور کالجوں کی لڑکیوں کو پھنسا کر حوس کا نشانہ بناتے ہیں ایف آئی آر کا متن

ملزمان اپنے آپ کو وزیر اعظم کا پرسنل سٹاف آفیسر.. اینٹی کرپشن. سی ٹی ڈی اور پولیس انسپکٹر بتاتے ہیں..

ملزمان 2 سال زیادتی کرنے کے ساتھ ساتھ ویڈیو بنا کر بلیک میل کرتے اور والدین سے پیسے زیور بٹورتے رہے ہیں

تھانہ صدرِ لیہ میں 8 افراد کے خلاف مقدمہ درج کاروائی شروع ملزمان کی گرفتاری کے لئے چھاپوں کا سلسلہ جاری

لیہ

نامزد 6 اور 2 نامعلوم ملزم 2 سال طالبہ کو نوکری کا جھانسہ دے کر زیادتی کا نشانہ بناتے رہے.

ملزمان لڑکی کے ذریعے مختلف یونیورسٹیوں اور کالجوں کی لڑکیوں کو پھنسا کر حوس کا نشانہ بناتے ہیں ایف آئی آر کا متن

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں