45

مفتی منیب الرحمان نے کل سندھ بھر میں پہیہ جام ہڑتال کا اعلان کردیا تاجربرداری کل اپنا کاروبار بند رکھیں،عوام کل شٹر ڈائون ہڑتال کو کامیاب بنائیں متحدہ مجلس عمل کے رہنما مولانا فضل الرحمن نے حمایت کا اعلان کردیا

متحدہ مجلس عمل کے رہنما مولانا فضل الرحمن نے کہا کہ اگر tlp نے اپنے میت اسلام آباد روانہ کیے تو ہم بھی ساتھ ہونگے ۔۔
اگر ایک ملک میں پی ٹی ایم جیسی قوم پرست انتہاء پسند دہشتگرد تنظیم کام کرسکتی ہے تو ایک مذہبی تنظیم کیلئے گنجائش کیوں نہیں؟ حکمران سن لیں
ہمارے نزدیک پوری پی ٹی آئ اور تمام وزراء دہشت گرد ہیں اگر ہمارے پیغمبر کا ناموس محفوظ نہیں تو ہمیں زندہ رہنے کا کوئی حق نہیں ۔۔


کراچی: مفتی منیب الرحمان کی دیگر علماء کے ساتھ دارالعلوم امجدیہ میں پریس کانفرنس موجودہ حکومت نے جو ظلم ڈھایا ہے اس کی مذمت کرتے ہیں ، پنجاب پولیس نے رنجیت سنگھ کی یاد تازہ ی منیب الرحمان
کراچی:حکمرانوں کو بتانا چاہتے کہ یہ اقتدار ایک دن کالعدم ہو جائے گا، ہم نے مشورہ دیا تھا کہ تحریک لبیک کی قیادت کو ایک جگہ جمع کیا جائے، :اہل اقتدار نے ظلم کی داستان رقم کر دی، :مفتی منیب الرحمان نے کل سندھ بھر میں پہیہ جام ہڑتال کا اعلان کردیا

تاجربرداری کل اپنا کاروبار بند رکھیں،عوام کل شٹر ڈائون ہڑتال کو کامیاب بنائیں،مظاہرین سے گزارش ہے کسی کو نقصان نہیں پہنچایا جائے، دارالعلوم امجدیہ میں مفتی منیب کی زیر صدارت موجودہ صورتحال پر تنظیمات اہلسنت کا اجلاس ختم اجلاس میں لاہور کی صورتحال سمیت دیگر امور اور آئندہ کے لائحہ عمل پر غور
: پریس کانفرنس میں مفتی عابد مبارک ، علامہ سید مظفر شاہ ، مفتی جان نعیمی ، مہتمم دارالعلوم امجدیہ ریحان نعمان امجدی ، علامہ لیاقت اظہری ، سنی تحریک کے شاہد غوری سمیت دیگر اکابرین شریک : موجودہ حکومت نے جو ظلم ڈھایا ہے اس کی مذمت کرتے ہیں ، پنجاب پولیس نے رنجیت سنگھ کی یاد تازہ کر دی ہے، حکمرانوں کو بتانا چاہتے کہ یہ اقتدار ایک دن کالعدم ہو جائے گا، ہم نے مشورہ دیا تھا کہ تحریک لبیک کی قیادت کو ایک جگہ جمع کیا جائے، اہل اقتدار نے ظلم کی داستان رقم کر دی،
کراچی: موجودہ حکومت نے جو ظلم ڈھایا ہے اس کی مذمت کرتے ہیں ، پنجاب پولیس نے رنجیت سنگھ کی یاد تازہ کر دی ہے، حکمرانوں کو بتانا چاہتے کہ یہ اقتدار ایک دن کالعدم ہو جائے گا، ہم نے مشورہ دیا تھا کہ تحریک لبیک کی قیادت کو ایک جگہ جمع کیا جائے، اہل اقتدار نے ظلم کی داستان رقم کر دی، ہمارا متفقہ پیغام ہے جو میں جاری کررہا ہوں ، ہے میں شدید الفاظ میں مذمت کرتا کوں : اج کا دور سیاہ دور ہے ، یہ اقتدار ایک دن کالعدم ہوجائیگا اور تاریخ انہیں معاف نہیں کریگی ، ہم نے مشورہ دیا تھا کہ ٹی اہل پی کی جماعت کو وقت دیا جائے : مگر طاقت کے نشے میں چور نے حکومت ںے بات نہیں مانی ، سوشل میڈیا سے لوگوں تک خبریں پہنچ رہی ہیں جبکہ مین اسٹریم میڈیا پر پابندی لگادی گئی ہے، ہمارے پاس امریکا برطانیہ سمیت کئی ممالک سے فون آرہے ہیں ، منگل سے جمعرات تک بیرون ملک پاکستان قونصل خانے کے باہر احتجاج کرینگے، حکومت سنجیدگی سے کام نہیں لے رہی بلکہ مظالم ڈھائے جارہے ہیں، : ہمارا مطالبہ ہے کہ ہمارے ورکرز کو فل فور رہا کیا جائے، ہم شیخ رشید کو کہتے ہیں کہ فرعونی لب و لہجہ چھوڑ دیں، یہ حکومت چلے جائیگی مگرآپ کی باتیں یاد رکھی جائینگی ، شیخ رشید کے پرانے کلپس موجود ہیں جس میں ان کی نظر میں ہم ٹھیک تھے آج ہم غلط ہوگئے ، ایسے متنازع شخص وزیر داخلہ کے منصب پر ہمیں قبول نہیں، مفتی منیب الرحمان

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں