25

کوٹ لکھپت کا ارتغل غازی گرفتار کر لیا گیا

کوٹ لکھپت کا ارتغل غازی گرفتار کر لیا گیا

ملزم حافظ محمد احسن نے مظاہرہ کے دوران پولیس اہلکار پر تشدد کر کے اس کا سیفٹی ہیلمٹ چھین لیا

ویڈیو وائرل ہونے کے بعد ہیلمٹ کو جلا دیا

سوفٹ ویئر اپڈیٹ ہونے کے بعد جلے ہوئے ہیلمٹ اور پنجاب پولیس سے محبت کا انداز چیک کیا جائے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں