22

اٹک پولیس کی قمار بازوں کے خلاف کامیاب کاروائی،11ملزمان گرفتار

‏تھانہ صدر اٹک پولیس کی قمار بازوں کے خلاف کامیاب کاروائی،11ملزمان گرفتار
جوئے کی محفل پر چھاپہ مار کر رقم پڑ مبلغ 25910روپے ،07عدد موبائل فون مالیتی 83500روپے ،02عدد مو ٹر سائیکل مالیتی 01لاکھ روپے اور کل مالیتی رقم پڑ معہ اشیاء 209410روپے برآمد۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں