20

جہانگیر خان ترین کے عشائیہ میں مخدوم مبین احمد جاوید وڑائچ سمیت 8 ایم این ایز 21 ایم پی ایز وصوبائی وزراء مشیران کی شرکت ،

جہانگیر خان ترین کے عشائیہ میں مخدوم مبین احمد جاوید وڑائچ سمیت 8 ایم این ایز 21 ایم پی ایز وصوبائی وزراء مشیران کی شرکت ،
جہانگیر ترین کی اہم بیٹھک ، صوبائی وزیر ملک نعمان لنگڑیال اور اجمل چیمہ، صوبائی مشیر عبدالحی دستی، امیر محمد خان، رفاقت گیلانی اور فیصل جبوانہ، ممبران قومی اسمبلی جاوید اقبال وڑائچ، راجہ ریاض، سمیع حسن گیلانی، ریاض مزاری، خواجہ شیراز، مبین عالم انور، غلام احمد لالی اور غلام بی بی بھروانہ، صوبائی ممبران اسمبلی خرم لغاری، اسلم بھروانہ، نذیر چوہان، آصف مجید، بلال وڑائچ، عمر آفتاب ڈھلوں، طاہر رندهاوا، زوار وڑائچ، نذیر بلوچ، امین چودھری، افتخار گوندل، غلام رسول سنگھا، سلمان نعیم اور سجاد وڑائچ شامل۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں