30

کراچی میں خاتون کی مبینہ خود کشی کا واقعہ متوفیہ ثوبیہ کے شوہر کی مدعیت میں مقدمہ درج کیا گیا محلے کے لڑکے حراساں کر رہے تھے،پولیس ذرائع

کراچی شادمان ٹاؤن کے فلیٹ میں خاتون کی مبینہ خود کشی کا واقعہ

گذشتہ روز کی گئی مبینہ خودکشی کے واقعے پر مقدمہ درج کرلیا گیا، پولیس ذرائع

مقدمہ متوفیہ ثوبیہ کے شوہر کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے ،پولیس ذرائع

متوفیہ نے خودکشی سے قبل بہن کو آڈیو پیغام بھیجے جن میں بلیک میلنگ سے متعلق بتایا،پولیس ذرائع

مبینہ طور پر خودکشی کرنے والی خاتون کو محلے کے لڑکے حراساں کر رہے تھے،پولیس ذرائع

مقدمہ قتل باالسبب اور دیگر دفعا ت کے تحت درج کیا گیا ہے، تفتیش جاری،پولیس ذرائع

متوفیہ ثوبیہ تین بچوں کی ماں تھی اور شوہر مزدوری کرتا ہے، پولیس ذرائع کا دعویٰ

متوفیہ ثوبیہ نے گھر میں پنکھے سے لٹک کر گلے میں پھندا لگا کر خودکشی کی تھی ،پولیس ذرائع کا دعویٰ

گذشتہ روز لواحقین متوفیہ کا موبائل فون پولیس کے حوالے نہیں کر رہے تھے،پولیس ذرائع

مبینہ آڈیو پیغامات سے متعلق لواحقین کے الزامات کا جائزہ لے رہے ہیں، پولیس ذرائع

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں