37

یوم پاکستان کے حوالے سے پاک بحریہ کی خصوصی تقریبات۔ دن کا آغاز صوبائی دارالحکومت کراچی میں 21 توپوں کی سلامی سے کیا گیا۔

یوم پاکستان کے حوالے سے پاک بحریہ کی خصوصی تقریبات۔ ترجمان پاک بحریہ
 
             
دن کا آغاز صوبائی دارالحکومت کراچی میں 21 توپوں کی سلامی سے کیا گیا۔
پاک بحریہ کے زیر انتظام مساجد میں وطن عزیز کی سلامتی اور استحکام کیلٸے خصوصی دعاٶں اور قرآن خوانی کا اہتمام کیا گیا۔

پاک بحریہ کی مختلف یونٹس میں پرچم کشاٸی کی تقاریب منعقد کی گٸیں۔
بحریہ کالج اورماڑا میں یوم پاکستان کے حوالے سے خصوصی تقریب اور پاکستان زندہ آباد ریلی کا اہتمام کیا گیا جس میں مقامی عوام بھی ملی جوش و جزبے کے ساتھ شریک ہوٸے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں