53

لاہور:جسے اللہ رکھے،اسے کون چکھے رائے ونڈ روڈ پر نجی سوسائٹی کے قریب گاڑی گہرے گڑھے میں جاگری حادثے کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی منظر عام پر آگئی کار سوار خاتون ثنا حادثے میں محفوظ رہی کار سوار خاتون کو لوگوں نے اپنی مدد آپ کے تحت باہر نکالا،معمولی خراشیں آئیں

لاہور:جسے اللہ رکھے،اسے کون چکھے

رائے ونڈ روڈ پر نجی سوسائٹی کے قریب گاڑی گہرے گڑھے میں جاگری

حادثے کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی منظر عام پر آگئی

کار سوار خاتون ثنا حادثے میں محفوظ رہی

کار سوار خاتون کو لوگوں نے اپنی مدد آپ کے تحت باہر نکالا،معمولی خراشیں آئیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں