48

اسلام آباد کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز کے باعث این سی او سی کی ہدایات پر ضلعی انتظامیہ نے 2 ماہ کے لئے دفعہ 144 نافذ

اسلام آباد / دفعہ 144 نافذ

کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز کے باعث این سی او سی کی ہدایات پر ضلعی انتظامیہ کے فیصلے

وفاقی ضلعی انتظامیہ نے دو ماہ کے لئے دفعہ 144 نافذ کر دی

عوامی و دیگر مقامات پر ماسک کا استعمال لازمی قرار دے دیا گیا

عوامی مقامات پر ماسک نہ پہننے والے شہری کے خلاف قانونی کاروائی ہو گی ، نوٹیفکیشن

تمام متعلقہ اداروں کو دفعہ 144 کے حوالے سے آگاہ کر دیا گیا

دفعہ 144 فوری طور پر دو ماہ کے لئے نافذ العمل ہو گی ، نوٹیفکیشن

ڈپٹی کمشنر اسلام آباد حمزہ شفقات نے نوٹیفکیشن جاری کیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں