57

سندھ ہائیکورٹ قائم علی شاہ کے خلاف کندھ کوٹ میں زمین کی غیرقانونی الاٹمنٹ پر نیب انکوئری قائم علی شاہ عدالت میں پیش ضمنی ریفرنس دائر کیا جائے گا ، نیب پراسیکوٹر

سندھ ہائیکورٹ

سابق وزیر اعلی سندھ قائم علی شاہ کے خلاف کندھ کوٹ میں زمین کی غیر قانونی الاٹمنٹ پر نیب انکوئری

سابق وزیر اعلی سندھ قائم علی شاہ عدالت میں پیش ہوئے

انکوئری کہاں تک پہنچی ہے، عدالت

ریفرنس دائر ہو چکا ہے قائم علی شاہ کا نام نہیں ہے، نیب پراسیکوٹر

قائم علی شاہ کے خلاف انکوئری جاری ضمنی ریفرنس دائر کیا جائے گا ، نیب پراسیکوٹر

تفتیشی افسر کہاں ہے ؟ عدالت

تفتیشی افسر آج پیش نہیں ہوسکا ، نیب پراسیکوٹر

عدالت نے آئندہ سماعت پر تفتیشی افسر کو پیش ہونے کا حکم دے دیا

تفتیشی افسر خود پیش ہو کے انکوئری سے متعلق جواب دیں، عدالت

سندھ ہائیکورٹ نے قائم علی شاہ کی عبوری ضمانت میں 6 اپریل تک توسیع کردی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں