54

‏سینٹ انتخابات میں الیکشن کمیشن امیدواروں سے لیئے جانے والے بیان حلفی کا مسودہ امیدوار بیان حلفی

‏سینٹ انتخابات میں الیکشن کمیشن امیدواروں سے لیئے جانے والے بیان حلفی کا مسودہ
امیدوار بیان حلفی دیگا کہ اس نے برائے راست یا بلواسطہ نہ تو ووٹ خریدا ہے اور نہ ہی کسی ووٹر پر اثرانداز ہوا ہے
امیدوار بیان حلفی دیگا کہ وہ کسی کرپٹ پریکٹس ،غیر قانونی اور غیر آئینی عمل ملوث ہوگا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں