67

کے ٹو کے بلند پہاڑ پر منفی 50 ڈگری میں پاک فوج کا ریسکیو سرچ آپریشن شروع

*کے ٹو کے بلند پہاڑ پر منفی 50 ڈگری میں پاک فوج کا ریسکیو سرچ آپریشن شروع*

انسانی جسم کے لیے ناقابل برداشت موسم، منفی پچاس ڈگری درجہ حرارت۔۔ آٹھ ہزار میڑ کی بلندی ۔۔۔ اور نوے کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلتی سرد ہوائیں۔۔۔ اس خطرناک صورت حال میں ۔۔۔ پاکستان آرمی کے ہیلی کاپٹرز نے ۔۔۔ دنیا کی خطرناک چوٹی ۔۔۔ کے ٹو پر کیا۔۔۔ ریسکیو و سرچ آپریشن ۔۔۔ ذرائع کے مطابق ۔۔۔ عالمی شہرت یافتہ پاکستانی کوہ پیما محمد علی سدپارہ اوران کے دوغیرملکی ساتھیوں کی تلاش کے لیے زمینی ریسکیو آپریشن پاک فوج کے جوانوں نے شروع کر دیا ہے۔ جوان C4 پہنچ گئے ہیں جہاں لاپتہ افراد کی تلاش جاری ہے۔ ہوا کی رفتار بہت تیز ہوچکی ہیں — ٹریکر آخری دفعہ اس مقام پر پہنچ کر بند ہوگیا تھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں