Image

اس کیٹا گری میں 4111 خبریں موجود ہیں

ریلوے آمدن تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی 9 ماہ میں 66 ارب روپے کما لیے 10 روز کا ڈیزل سٹاک بھی موجود عید پر بلا تعطل ٹرین آپریشن کیلیے پندرہ لاکھ لیٹر ڈیزل خرید لیا گیا

ریلوے آمدن تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی پاکستان ریلوے نے نو ماہ میں 66 ارب روپے کما لیے مالی سال کے اختتام پر آمدنی 80 ارب سے زائد ہونے کے روشن امکانات ریلوے کے پاس دس روز…

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی کو بھی مشکوک خط موصول

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی کو بھی مشکوک خط موصول

بہاولنگر میں 12سالہ یتیم ساتویں جماعت کی طالبہ کو اوباش نوجوان نے تشدد کے بعد مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا ، پولیس کے مطابق حالت غیر ہونے پر ملزم لڑکی کو فصلوں میں برہنہ حالت میں چھوڑ کر فرار

بہاولنگر / 12 سالہ یتیم طالبہ تشدد زیادتی شکار کھائی بودلہ میں 12سالہ یتیم ساتویں جماعت کی طالبہ کو اوباش نوجوان نے تشدد کے بعد مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا ، پولیس کے مطابق حالت غیر ہونے پر ملزم…

لاہور میں وزیر اعلی پنجاب مریم نواز کے علاقہ سے تعلق رکھنے والے کمسن بچے نے ماں کی جانب سے موبائل دینے سے انکار پر گلے میں پھندا ڈال کر خودکشی کرلی

لاہور کے مضافاتی علاقے رائیونڈ میں ماں کے موبائل نہ دینے پر بیٹے نے دل برداشتہ ہو کر خود کشی کر لی۔ بچے کی والدہ نے موبائل نہ دیا تو بچے نے خود کشی کر لی یہ افسوس ناک واقعہ…

چینی رضاکاروں کی رمضان المبارک میں غریب پاکستانی طبقے کو کھانے کی فراہمی

اسلام آباد (شِنہوا) اسلام آباد کے مضافات میں کھانے کی ایک عارضی جگہ پر ماہ مقدس رمضان میں غروب آفتاب کے وقت روزہ افطار کرتے ہوئے مسلم روایات کے مطابق محنت کش محمد راشد نے پاکستانیوں کو کھانا پیش کرنے…

آل پاکستان نیٹ ورکرز ایسوسی ایشن نے پی ٹی اے حکام کو خبردار کیا ہے کہا اگر سفارشات سنے بغیر اسے ریگولرائز کیا گیا تو نیٹ ورکرز کا بزنس تباہ ہو جائے گا

اسلام آباد()آل پاکستان نیٹ ورکرز ایسوسی ایشن کے سیکرٹری اطلاعات سلمان احمد نے مطالبہ کیا ہے کہ پی ٹی اے حکام انہیں وقت دیں اور انکی سفارشات سنیں اگر انکی سفارشات سنے بغیر اسے ریگولرائز کیا گیا تو نیٹ ورکرز…

مظفرآباد: جہلم ویلی میں شاہراہ سرینگر پر لینڈ سلائیڈنگ

مظفرآباد: جہلم ویلی میں شاہراہ سرینگر پر لینڈ سلائیڈنگ۔ رتی ڈھیری کے مقام پر لینڈ سلائیڈنگ اور بھاری پتھر کی زد میں آکر کار تباہ ہو گئی۔ متاثرہ کار میں سوار متعدد افراد زخمی، ہسپتال منتقل۔

چکوال موٹروے ایم 2 سالٹ رینج بریک فیل ہونے کی وجہ سے ٹرالر حادثے کا شکار حادثے کے نتیجے میں ایک شخص جانبحق جبکہ دو افراد زخمی ہوگئے ،

چکوال موٹروے ایم 2 سالٹ رینج بریک فیل ہونے کی وجہ سے ٹرالر حادثے کا شکار حادثے کے نتیجے میں ایک شخص جانبحق جبکہ دو افراد زخمی ہوگئے ، زخمیوں کو ٹراما سنٹر کلرکہار منتقل کر دیا گیا ، حادثے…

جماعت اسلامی کے مرکزی امیر کے انتخاب میں سراج الحق اور لیاقت بلوچ کو مسترد کرکے جماعت اسلامی کے شوری کے کراچی میں جماعت کو متحرک کرنے والے حافظ نعیم الرحمن کا 5 سال کےلئےامیر منتخب کرلیا

جماعت اسلامی کے مرکزی امیر کے انتخاب میں سراج الحق اور لیاقت بلوچ کو مسترد کرکے جماعت اسلامی کے شوری کے کراچی میں جماعت کو متحرک کرنے والے حافظ نعیم الرحمن کا 5 سال کےلئےامیر منتخب کرلیا *حافظ نعیم الرحمٰن…

بھارت کے نام نہاد جمہوری ملک ہونے کا دعویٰ عالمی سطح پر بے نقاب ہو چکا ہے،انتخابات کے قریب آتے ہی بھارت کا گودی میڈیا عالمی توجہ کا مرکز بن گیا،انتہا پسند بی جے پی کے دورِ حکومت میں بھارت میں جمہوریت اور صحافت کی دھجیاں اڑائی جانے لگیں

بھارت کے نام نہاد جمہوری ملک ہونے کا دعویٰ عالمی سطح پر بے نقاب ہو چکا ہے،انتخابات کے قریب آتے ہی بھارت کا گودی میڈیا عالمی توجہ کا مرکز بن گیا،انتہا پسند بی جے پی کے دورِ حکومت میں بھارت…