Image
چلاس میں ٹریفک حادثہ میں 2 خواتین سمیت 20 جاں بحق اور 22 زخمی حادثہ پچھلا ٹائر پھٹنے سے ہوا بس گہری کھائی میں جاگری
چلاس: تین خواتین سمیت جاں بحق افراد کی تعداد 21 ہوگئی۔ متعدد زخمیوں کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے۔ 23 زخمیوں ریجنل ہیڈکوارٹر ہسپتال چلاس پہنچایا گیا ہے۔ ڈائریکٹر ہیلتھ سروسز محکمہ صحت دیامر استور ڈیویژن ڈاکٹر شکیل احمد مارکہ…
ارب روپے کے مقروض فیصل آباد کے تاجر کاظم نے دو بیویوں اور 4 بچوں کو قتل کرنے کے بعد خود کشی کی
فیصل آباد میں 6 افراد کے قتل کا افسوسناک واقعہ سی پی او فیصل آباد ڈی آئی جی کامران عادل کا واقعہ کا نوٹس لیتے ہوۓجائے وقوعہ کا دورہ پولیس نے افسوسناک واقعہ کی تمام پہلوؤں سے تحقیقات شروع کر…
ذمہ دار میڈیا مالکان ہمیشہ اس بات پر توجہ دیتے ہیں کہ انکا اخبار یا چینل ملک کے اساس ادارے کو نقصان پہنچانے والی خبر کو اپنے اداروں سے دور رکھیں
جدہ میں عالمی آزادی صحافت کے حوالے سے پاکستانی میڈیا کے نمائیندگان کی جانب سے دئے عشائیہ تقریب خطاب کرتے ہوئے پاکستان کے نامور صحافی،تجزیہ نگار اور نیوز چینل کے ڈائریکٹر نیوز حافظ طارق محمود نے کہا پاکستان میں صحافت…
پولیس اہلکار کی ٹارگٹ کلنگ کرنے والا ملزم گرفتار ٹارگٹ کلنگ میں استعمال شدہ اسلحہ اور موٹرسائیکل برآمد حملہ آور کو ڈیفنس سے گرفتار ،قاتل اور اس کا بھائی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث
پولیس اہلکار کی ٹارگٹ کلنگ کرنے والا ملزم گرفتار ٹارگٹ کلنگ میں استعمال شدہ اسلحہ اور موٹرسائیکلبھی برآمد حملہ آور کو ڈیفنس سے گرفتار کیا گیا،حملہ آور نے گزشتہ روز ٹکسالی میں پولیس اہلکار کو شہید کیا تھا ، ملزم…
راولپنڈی کے علاقے افشاں کالونی میں شہریوں نے کار چور کو گاڑی چوری کرتے ہوئے دبوچ لیا
راولپنڈی راولپنڈی کے علاقے افشاں کالونی میں شہریوں نے کار چور کو گاڑی چوری کرتے ہوئے دبوچ لیا کار چور افشاں کالونی میں گاڑی چوری کر رہا تھا شہریوں نے موقع پر دیکھ کر دبوچ لیا مار پیٹ کے بعد…
آئرلینڈ اور انگلینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے 18 رکنی پاکستان کرکٹ ٹیم کا اعلان۔ حارث رؤف ۔ حسن علی اور سلمان علی آغا کی ٹیم میں واپسی
آئرلینڈ اور انگلینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے 18 رکنی پاکستان کرکٹ ٹیم کا اعلان۔ حارث رؤف ۔ حسن علی اور سلمان علی آغا کی ٹیم میں واپسی ۔ اعظم خان ۔ عرفان خان اور محمد رضوان فٹ…
لاہور میں سپاہیوں کی ٹارگٹ کلنگ نے پولیس فورس میں سراسیمگی کی لہر دوڑا دی
لاہور: ٹیکسالی گیٹ میں پولیس اہلکار کی ٹارگٹ کلنگ کا معاملہ حملہ آور کی پولیس اہلکار کے تعاقب کرنے والی فوٹیج نیوز نے حاصل کرلی حملہ آور ہیلمٹ پہنے کانسٹیبل غلام رسول کی موٹرسائیکل کا تعاقب کرتا دکھائی دیتا ہے…
پی سی بی کے چئیرمین محسن نقوی نے ڈائریکٹر میڈیکل اینڈ سپورٹس سائنسز ڈاکٹر سہیل سلیم کا استعفی منظور کر لیا ۔
پی سی بی کے چئیرمین محسن نقوی نے ڈائریکٹر میڈیکل اینڈ سپورٹس سائنسز ڈاکٹر سہیل سلیم کا استعفی منظور کر لیا ۔ فاسٹ بائولر احسان اللہ کی انجری بارے تین رکنی تحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ موصول ہوگئی ۔تحقیقاتی کمیٹی کی…
گھریلو جھگڑوں سے تنگ آکر شخص نے 2 بیویوں اور 4 بچوں سمیت چھ افراد کو قتل کرکے خود کشی کرلی فیصل آباد میں 7 افراد کی اموات نے ماحول سوگوار بنادیا
فیصل آباد تھانہ نشاط آباد کے علاقہ میں فائرنگ فیصل آباد تھانہ نشاط آباد کے علاقہ گلشن مدینہ میں شوہر نے اپنی خ دو بیویوں اور چار بچوں کو قتل کرکے خود کشی کرلی فیصل آباد کاظم نامی شخص نے…
یورپ میں کشمیریوں کے ہمدرد سفیر انتھونی کرزنر انتقال کر گئے: کشمیرکونسل ای یو کے چیئرمین علی رضا سید کی طرف سے اظہار تعزیت
برسلز: یورپی یونین کے سابق سینئر سفارتکار اور کشمیریوں کے یورپی دوست اور ہمدرد ایمبیسڈر انتھونی کرزنر جمعرات کی صبح یورپی ہیڈ کوارٹر برسلز میں انتقال کر گئے۔ آنجہانی ایمبیسڈر کرزنر کشمیر کونسل یورپ (کے سی ای یو) کے سینئر…