Image

اس کیٹا گری میں 4129 خبریں موجود ہیں

دوست ہی دوست کا قاتل بن گیا، لین دین کے تنازعہ پر ملزم نے اپنے دوست پر خنجر کے وار کر کے قتل کردیا، مُلزم فرار مقدمہ درج

دوست ہی دوست کا قاتل بن گیا، لین دین کے تنازعہ پر ملزم نے اپنے دوست پر خنجر کے وار کر کے قتل کردیا، مُلزم فرار مقدمہ درج وین ڈرائیور ندیم اپنے بھانجے زیشان اور دوست علی کے ہمراہ لاہور…

گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سے لاہور میں کالعدم مذہبی جماعت کے سابق ٹکٹ ہولڈر حاجی نواز گڈو کی وفد کے ہمراہ ملاقات۔

گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سے گورنر ہائوس لاہور میں پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما عمران علی کھوکھر کی قیادت میں کالعدم مذہبی جماعت کے سابق ٹکٹ ہولڈر حاجی نواز گڈو، ملک شہباز راجپوت، ملک ناصر راجپوت اور ملک…

وزیرِ اعظم شہباز شریف سے کینیڈا کے پاکستان میں تعینات ہونے والے ہائی کمشنر طارق علی خان کی ملاقات

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے کینیڈا کے پاکستان میں تعینات ہونے والے ہائی کمشنر طارق علی خان کی ملاقات ہوئی۔ معاون خصوصی طارق فاطمی اور سیکرٹری خارجہ بھی ملاقات میں موجود تھے۔ وزیراعظم نے کینیڈین ہائی کمشنر کو تقرری…

فیلڈ مارشل عاصم منیر نے لمحہ بہ لمحہ آپریشن پر نظر رکھی “قوم کے یہ معمار ہمارا سرمایہ ہیں، ہر گز کوئی آنچ نہ آنے پائے” فیلڈ مارشل عاصم منیر کی ہدایت – ذرائع

اپڈیٹ/بریکنگ❗❗❗ کیڈٹ کالج وانا کے اساتذہ اور کیڈٹس کے حوصلے بلند، دہشتگردی کے خلاف سیسہ پلائی دیوار کا عزم فیلڈ مارشل عاصم منیر نے لمحہ بہ لمحہ آپریشن پر نظر رکھی- ذرائع “قوم کے یہ معمار ہمارا سرمایہ ہیں، ہر…

ایف بی آر میں بڑے پیمانے پر تقرریاں اور تبادلے گریڈ 21 کے دو گریڈ 20 کے 21 گریڈ 19 کے 28 گریڈ 18 کے 19 گریڈ 17 کے 14 افسران کے تبادلے و تقرریاں کی گئیں،

ایف بی آر میں بڑے پیمانے پر تقرریاں اور تبادلے گریڈ 21 کے دو گریڈ 20 کے 21 افسران کے تبادلے و تقرریاں، ایف بی آر نے تبادلوں اور تقرریوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گریڈ 19 کے 28 افسران کے…

جنوبی وزیرستان کے علاقے وانا میں فتنہ الخوارج کی جانب سے کیڈٹ کالج وانا پرحملے کی کوشش سیکیورٹی فورسز نے ناکام بنا دی

*جنوبی وزیرستان کے علاقے وانا میں فتنہ الخوارج کی جانب سے کیڈٹ کالج وانا پرحملے کی کوشش سیکیورٹی فورسز نے ناکام بنا دی۔* ▪️ذرائع کے مطابق کالج کے داخلی دروازے پر خودکش دھماکے کے نتیجے میں 6 سویلین افراد زخمی…

کراچی، اسٹیل ٹائون فائرنگ سے گونج اٹھا، وڈیو منظر عام پر آگئی اسٹیل پولیس کی پُرامن مظاہرین پر ہوائی فائرنگ کوئی جانی نقصان نہیں ہوا،

کراچی، اسٹیل ٹائون فائرنگ سے گونجھ اٹھا، وڈیو منظر عام پر آگئی اسٹیل ٹائون گیسٹ ہائوس کے باہر اسٹیل پولیس کی پُرامن مظاہرین پر ہوائی فائرنگ فائرنگ سے اسٹیل ٹائون میں خوف ہراس پھیل گیا مظاہرین بال بال بچ گئے…

راولپنڈی بانی پی ٹی آئی کی بہنوں کا اڈیالہ روڈ پر دھرنا جاری پولیس نفری کا ایکشن کارکنوں کو منتشر کرنے شروع کردیا راولپنڈی پولیس کے ایک دستے نے تینوں بہنوں کو گھیر رکھا ہے

راولپنڈی بانی پی ٹی آئی کی بہنوں کا اڈیالہ روڈ پر دھرنا جاری پولیس نفری کا ایکشن کارکنوں کو منتشر کرنے شروع کردیا راولپنڈی پولیس کے ایک دستے نے تینوں بہنوں کو گھیر رکھا ہے

چلاس میں شاہراہ قراقرم پر لینڈسلائیڈنگ 6 گاڑیاں ملبے تلے دب گئیں، 2 دریا میں جا گریں

*چلاس میں شاہراہ قراقرم پر لینڈسلائیڈنگ* 6 گاڑیاں ملبے تلے دب گئیں، 2 دریا میں جا گریں گلگت بلتستان کے ضلع چلاس میں شاہراہ قراقرم پر لینڈ سلائیڈنگ سے 6 گاڑیاں ملبے تلے دب گئیں جبکہ کئی مسافر گاڑیاں زد…

اسلام آباد کچہری کے باہر خودکش دھماکہ 5 افراد شہید اور 14 افراد زخمی مبینہ خودکش بمبار کر سر سڑک پر پڑا ہوا مل گیا۔

Top Breaking 🚨🚨🚨🚨 ‼️‼️‼️ *اسلام آباد جی الیون کچہری کے باہر ہندوستانی سپانسرڈ اور افغان طالبان کی پراکسی فتنہ الخوارج کا خودکش دھماکہ* ابتدائی رپورٹ کے مطابق دھماکہ کچہری کے باہر ہوا جس کی زد میں آس پاس کھڑے لوگ…