Image

اس کیٹا گری میں 4129 خبریں موجود ہیں

پاسبانِ حریت جموں کشمیر نے بھارتی قابض فورسز کی جانب سے مقبوضہ کشمیر میں چھاپوں، گرفتاریوں اور تشدد کو شہریوں کیخلاف بدترین انتقامی کاروائی قرار دیتے ہوئے 14 نومبر کو احتجاج کا اعلان کردیا

*پاسبانِ حریت جموں کشمیر نے بھارتی قابض فورسز کی جانب سے مقبوضہ کشمیر میں چھاپوں، گرفتاریوں اور تشدد کو شہریوں کیخلاف بدترین انتقامی کاروائی قرار دیتے ہوئے 14 نومبر کو احتجاج کا اعلان کردیا ۔* مظفرآباد ( ) پاسبانِ حریت…

گلبرگ کے علاقے میں پولیس کا ہیلووین پارٹی پر چھاپے کا مقدمہ عدالت نے گرفتار چالیس سے زائد ملزمان کو جوڈیشل ریمانڈ پرجیل بھیج دیا

ماڈل ٹاؤن کچہری لاہور گلبرگ کے علاقے میں پولیس کا ہیلووین پارٹی پر چھاپے کا مقدمہ عدالت نے گرفتار چالیس سے زائد ملزمان کو جوڈیشل ریمانڈ پرجیل بھیج دیا جوڈیشل مجسٹریٹ محمد افضال نے پولیس کی درخواست پر سماعت کی…

تبلیغی جماعت کے اجتماع کا دوسرا مرحلہ کل رائے ونڈ میں شروع ہوگا۔

تبلیغی جماعت کے اجتماع کا دوسرا مرحلہ کل رائے ونڈ میں شروع ہوگا۔اجتماع کے حلقہ نمبر 2میں گوجرانوالا،گجرات،سیالکوٹ،نارووال،منڈی بہاؤالدین،شیخوپورہ،حافظ آباد کے اضلاع شامل ہونگے،حلقہ نمبر 9میں گلگت بلتستان مکمل صوبہ،مانسہرہ،ایبٹ آباد،ہری پور،کوہستان،بٹ گرام،حلقہ نمبر 14میں بہاول پور،بہاول نگر،رحیم یار خاں،لودھراں…

سابق ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو (اے ڈی سی آر) ننکانہ صاحب رانا امجد کیمپ جیل لاہور میں جاں بحق ہو گئ

سابق ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو (اے ڈی سی آر) ننکانہ صاحب رانا امجد کیمپ جیل لاہور میں جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کے مطابق رانا امجد جیل میں جوڈیشل ریمانڈ پر قید تھے۔ترجمان پولیس کا کہنا ہے کہ رانا امجد…

ملتان میں چکن شاپ سے چیلیں اور کوا برامد وائلڈ لائف رینجر نے ملزم گرفتار کرلیا تحقیقات جاری چیلوں کا خون اور گوشت جادو اور عملیات کے لیے استعمال کیا جاتا ہے

ملتان:ملتان گجر کھڈا روڈ پر چکن شاپ سے 13 عدد چیلے اور ایک عدد کوا برامد ملتان:محکمہ وائلڈ لائف رینجر نے چیلوں اور کوے کو تحویل میں لے کر ملزم گرفتار ملتان:کاروائی سٹیزن پورٹل پر کمپلین کے بعد کی گئی…

تربیلا کے مقام پر دریائے سندھ میں پانی کی آمد 27 ہزار 400 کیوسک اور اخراج 70 ہزار کیوسک ہے: ترجمان واپڈا

دریا: تربیلا کے مقام پر دریائے سندھ میں پانی کی آمد 27 ہزار 400 کیوسک اور اخراج 70 ہزار کیوسک ہے: ترجمان واپڈا منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد 5 ہزار 300 کیوسک اور اخراج 22…

سری لنکن کرکٹ بورڈ نے دورہ پاکستان جاری رکھنے کاباضابطہ اعلان کردیا

سری لنکن کرکٹ بورڈ نے دورہ پاکستان جاری رکھنے کاباضابطہ اعلان کردیا. پاک سری لنکا ون ڈے سیریز اور سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز سری لنکن کرکٹ بورڈ نے دورہ پاکستان جاری رکھنے کاباضابطہ اعلان کردیا کھلاڑی دورہ پاکستان جاری…

صادق آباد میں ڈاکو راج برقرار، بھٹہ واہن کے قریب موٹر سائیکل سوار مسلح ڈاکوؤں نے شہریوں سے لوٹ مار کے بعد تین افراد کو اغوا کرلیا۔

صادق آباد میں ڈاکو راج برقرار، بھٹہ واہن کے قریب موٹر سائیکل سوار مسلح ڈاکوؤں نے شہریوں سے لوٹ مار کے بعد تین افراد کو اغوا کرلیا۔ واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج صحافی نیوز کو موصول صادق آباد…

افغانستان کے نائب وزیراعظم عبدالغنی برادر نے کابل میں تاجروں سے کہا کہ وہ پاکستان کے بجائے دوسری منڈیاں تلاش کریں3 ماہ میں پاکستان میں کاروبار بند کردیں

#افغانستان کے نائب وزیراعظم برائے اقتصادی امور عبدالغنی برادر نے بدھ کے روز #کابل میں تاجروں سے کہا کہ وہ #پاکستان کے بجائے دوسری منڈیاں تلاش کریں۔ #برادر نے کہا، “تین مہینوں کے اندر، تمام اکاؤنٹس کو سیٹل کرنا چاہیے…

پاکستان نے پہلے ون ڈے میں سری لنکا کو دلچسپ مقابلے کے بعد 6 رنز سے شکست دیدی

*💥پاکستان نے پہلے ون ڈے میں سری لنکا کو دلچسپ مقابلے کے بعد 6 رنز سے شکست دیدی* راولپنڈی : پاکستان نے 3 میچز پر مشتمل ون ڈے سیریز کے پہلے میچ میں سری لنکا کو 6 رنز سے شکست…