Image
میاں چنوں میں حیرت انگیز واقعہ: ایک ماہ قبل فوت شدہ شخص زندہ واپس آ گیا!
میاں چنوں میں حیرت انگیز واقعہ: ایک ماہ قبل فوت شدہ شخص زندہ واپس آ گیا! میاں چنوں کے چک نمبر 20/8R میں ایک چونکا دینے والا واقعہ پیش آیا جہاں اہلِ علاقہ اور خاندان والے اس وقت حیران و…
احمد پور شرقیہ میں وین آتشزدگی واقع میں ایک اور طالبہ چک نمبر 88 عاسیہ لیاقت پور کی رہائشی ثناء رمضان جو برن یونٹ ملتان میں دم توڑ گئی، شہید طالبات کی تعداد 4 ہو گئی ۔ وی او سٹوڈینٹس سانحہ احمد پور شرقیہ میں ہلاکتوں کی تعداد چار ہو گئی جاں بحق ہونے والی چاروں طالبات کا تعلق لیاقت پور سے ہے واقع یکم جولائی کو اس وقت پیش ایا جب نجی کالج کی بچیاں پیپر دے کے احمد پور سے واپس آ رہی تھی واقع میں ایک بچہ موقع پہ جاںبحق جبکہ 10 شدید جھلس کر زخمی ہو گئی تھی جن میں 2 جولائی کو اجالا نامی بچی جس کی عمر 19 سال تھی وہ بھی جاںبحق ہو گئی جبکہ 7 جولائی کو ماریہ نامی لڑکی بھی زیادہ جھلسنے کی وجہ سے جاںبحق ہو گئی اور 11جولائی کو ثناء رمضان جو کہ تھرڈ ائیر کی طالبہ تھی وہ بھی زخمیوں کی تاب نہ۔ لاتے ہوئے دم توڑ گئی سانحہ احمد پور شرقیہ میں وین کو آگ ایل پی جی سلنڈر پھٹنے کے باعث لگی تھی جھلس کر جاں بحق ہونے والی ثناء رمضان کا تعلق چک نمبر80عباسیہ سے تھا ثناء رمضان برن یونٹ ملتان میں زیر علاج تھی وین آتشزدگی میں ہلاکتوں کی تعداد 4 ہو گئی وین حادثے میں ثناء رمضان 26 فیصد جھلسنے کے بعد برن یونٹ ملتان میں زیر علاج تھی وین آتشزدگی سانحہ احمد پور شرقیہ میں ہلاکتوں کی تعداد بڑھنے سے تحصیل بھر کی فضا سوگوار ہے
احمد پور شرقیہ میں وین آتشزدگی واقع میں ایک اور طالبہ چک نمبر 88 عاسیہ لیاقت پور کی رہائشی ثناء رمضان جو برن یونٹ ملتان میں دم توڑ گئی، شہید طالبات کی تعداد 4 ہو گئی ۔ سٹوڈینٹس سانحہ احمد…
پاک پتن میں 20 بچوں کی اموات کا معاملہ، مدعی مقدمہ کی قبر کُشائی کی درخواست مَنظور کرلی گئی جبکہ گرفتار مُلزمان کو جوڈیشل کردیا گیا۔
پاک پتن میں 20 بچوں کی اموات کا معاملہ، مدعی مقدمہ کی قبر کُشائی کی درخواست مَنظور کرلی گئی جبکہ گرفتار مُلزمان کو جوڈیشل کردیا گیا۔ پاک پتن کے ڈی ایچ کیو اسپتال میں 20 بچوں کی اموات کیس میں…
کامونکی کا 40 سالہ صابر گھر واپس آرہا تھا جو کہ فتنہ الہندوستان کے دہشت گردوں کا شکار ہوکر شہید ہوگیا4 بچوں کا باپ اور گھر کا واحد کفیل تھا
کامونکی کے علاقہ واہنڈو کے گاؤں صائب سے تعلق رکھنے والا چالیس سالہ صابر پندرہ سال سے کوئٹہ میں باورچی کا کام کرتا تھا وہ اپنے بیوی بچوں کو ملنے کے لئے واپس آرہا تھا جو کہ فتنہ الہندوستان کے…
لورالائی واقعہ میں شہید ہونے والے 2 بھائیوں کی نماز جنازہ لودہراں میں ادا ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر لبنیٰ نزیر شریک شہدا کو پولیس کی جانب سے گارڈ آف آرنر پیش
لورالائی واقعہ میں شہید ہونے والے دو بھائیوں کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی ۔ شہدا کو پولیس کی جانب سے گارڈ آف آرنر پیش کیا گیا ۔ نماز جنازہ میں ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر لبنیٰ نزیر سمیت سماجی فلاحی…
لاہور ہائیکورٹ نے رات 12 بجے کے بعد ریسٹورنٹس کھولے رکھنے والوں کے خلاف کاروائی کرنے کا حکم دے دیا۔ جسٹس شاہد کریم کا حکم
لاہور ہائیکورٹ نے رات بارہ بجے کے بعد ریسٹورنٹس کھولے رکھنے والوں کے خلاف کاروائی کرنے کا حکم دے دیا۔ جسٹس شاہد کریم نے شہری ہارون فاروق سمیت دیگر کی درخواستوں پر سماعت کی تو دوران سماعت ممبر جوڈیشل کمیشن…
سندھ ہائیکورٹ کراچی سےتعلیم حاصل کرنے کے لیے برطانیہ جانے والے دو طالب علموں کو آف لوڈ کرانے کا معاملہ ،عدالت نے ایف آئی اے امیگریشن حکام سے جواب طلب کرلیا ۔
سندھ ہائیکورٹ کراچی سےتعلیم حاصل کرنے کے لیے برطانیہ جانے والے دو طالب علموں کو آف لوڈ کرانے کا معاملہ ،عدالت نے ایف آئی اے امیگریشن حکام سے جواب طلب کرلیا علی حسین اور حسین علی نے ایف آئی اے…
کراچی کے علاقے ڈیفنس سے اداکارہ حمیرا اصغر کی لاش ملنے کا معاملہ ،میر پورخاص سے حمیرا کی موت کو قتل قرار دینے کی شکایت جھوٹی نکلی
کراچی کے علاقے ڈیفنس سے اداکارہ حمیرا اصغر کی لاش ملنے کا معاملہ ،میر پورخاص سے حمیرا کی موت کو قتل قرار دینے کی شکایت جھوٹی نکلی ،درخواست گزار نے جعلی سم کا استعمال کرتے ہوئے درخواست جمع کرائی تھی…
نوشہرو فیروز میں مبینہ مقابلہ ایک ڈاکو ہلاک دو ڈاکو فرار ہلاک ڈاکو کے قبضے سے اسلحہ برآمد مقابلے میں ایک اہلکار بھی زخمی ہوگیا
نوشہرو فیروز میں مبینہ مقابلہ ایک ڈاکو ہلاک دو ڈاکو فرار ہلاک ڈاکو کے قبضے سے اسلحہ برآمد مبینہ مقابلے میں ایک اہلکار بہی زخمی ہوگیا وی او ایس ایس پی بشیر احمد برویی کے مطابق بہریا کے قریب ڈاکوں…
نوشہروفہروز۔ میں پلاٹ کے جگھڑے نے دو بھائیوں کی جان لے لی قاتل نے بندوق سے فائر کرکے اپنے بڑے بھائیوں کو قتل کردیا
نوشہروفہروز۔ ٹھاروشاہ کے گاٶں بھارو سیال میں پلاٹ کے جگھڑے نے دو بھائیوں کی جان لے لی ملزم شاہنواز سیال نے بندوق سے فائر کرکے اپنے بڑے بھائیوں شوکت سیال اور شہزاد سیال کو قتل کردیا ٹھاروشاہ پولیس جائے وقوع…