Image
اسلام آباد ہائیکورٹ کا ملک ریاض کو ایکبار پھر بڑا ریلیف۔۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے 190 ملین پاؤنڈ کیس میں نیب کو بحریہ ٹاؤن کی جائیدادیں نیلام کرنے سے روک دیا،
اسلام آباد ہائیکورٹ کا ملک ریاض کو ایکبار پھر بڑا ریلیف۔۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے 190 ملین پاؤنڈ کیس میں نیب کو بحریہ ٹاؤن کی جائیدادیں نیلام کرنے سے روک دیا، جسٹس سرفرازڈوگر اور محمدآصف کا حکمنامہ جاری۔ سماعت غیر…
ملک بھر میں ایک لاکھ 16 ہزار سے زائد نئے گیس کنکشنز دینے کا منصوبہ تیار
*ملک بھر میں ایک لاکھ 16 ہزار سے زائد نئے گیس کنکشنز دینے کا منصوبہ تیار* “`نئے مالی سال میں 550 نئے کمرشل اور 350 صنعتی صارفین کو گیس کنکشن دینے کا ہدف مقرر“` `سندھ اور بلوچستان میں 85 ہزار…
پیمرا نے میسرز ایم ٹیل کمیونیکیشنز (پرائیویٹ) لمیٹڈ لاہور کے خلاف قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا
پیمرا نے میسرز ایم ٹیل کمیونیکیشنز (پرائیویٹ) لمیٹڈ لاہور کے خلاف قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا اسلام آباد:12 جون 2025 پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) نے میسرز ایم ٹیل کمیونیکیشنز پرائیویٹ لمیٹڈ کے خلاف واجبات کی ادائیگی کے…
پی آئی اے کے بعد از حج آپریشن کا آغاز آج 11 جون سے ہوگیا۔ ترجمان پی آئی اے
لاہور، 11 جون 2025 حجاج کرام کو وطن واپس پہنچانے کے لئے جدہ سے بعد از حج پروازیں آج 11 جون سے شروع ہو گئیں۔ لاہور کے لئے پی آئی اے کی پہلی حج پرواز پی کے 936، آج سہہ…
17573 ارب کا وفاقی بجٹ پیش؛ تنخواہ دار طبقے اور پراپرٹی پر ریلیف، سولر پینل پر ٹیکس عائد
*17573 ارب کا وفاقی بجٹ پیش؛ تنخواہ دار طبقے اور پراپرٹی پر ریلیف، سولر پینل پر ٹیکس عائد* حکومت نے مالی سال 2025-26ء کیلئے 17 ہزار 573 ارب روپے کا بجٹ پیش کردیا جس میں 6501 ارب روپے خسارہ ہے،…
سوات بارات میں شامل فلائنگ کو گاڑی تیز رفتاری کے باعث بے قابو ہوکر گہری کھائی میں جاگری، 2 افراد جاں بحق، بچوں اور خواتین سمیت 20 افراد شدید زخمی
سوات تحصیل کبل کے علاقہ شاہ ڈھیری بارات میں شامل فلائنگ کو گاڑی تیز رفتاری کے باعث بے قابو ہوکر گہری کھائی میں جاگری،حادثے میں 2 افراد جاں بحق، بچوں اور خواتین سمیت 20 افراد شدید زخمی ہوگئے ریسکیو اہلکاروں…
غیر قانونی غیر ملکیوں کی وطن واپسی 1 اپریل 2025 سے اب تک 216,103 غیر قانونی غیر ملکیوں کو واپس بھیجا جا چکا
اسلام آباد – غیر قانونی غیر ملکیوں کی وطن واپسی کا معاملہ وزرات داخلہ کے مطابق غیر قانونی غیر ملکیوں کی وطن واپسی کے پروگرام (IFRP) کے تحت تمام غیر قانونی غیر ملکیوں کو ان کے ممالک میں واپس بھیجا…
صادق آبادمیں تھانہ احمدپورلمہ کی حدود موضع قسمانی سے کچے کے ڈاکووں نے تین افراد کو اغوا کرلیا مغویوں میں حساس ادارے،کا ملازم امان بھی شامل پولیس مغویوں کی بازیابی کے،لیے متحرک
صادق آبادمیں تھانہ احمدپورلمہ کی حدود موضع قسمانی سے کچے کے ڈاکووں نے تین افراد کو اغوا کرلیا مغویوں میں حساس ادارے،کا ملازم امان بھی شامل پولیس مغویوں کی بازیابی کے،لیے متحرک صادق آبادمیں تھانہ احمدپورلمہ کی حدود موضع قسمانی…
حافظ آباد تیز رفتار مسافر بس گدھا گاڑی کو بچاتے بے قابو ہو کر درخت سے ٹکرا گئی 3 افراد جاں بحق 20 سے زائد زخمی
حافظ آباد۔پنڈی بھٹیاں روڈ ٹاہلی گورائیہ کے قریب تیز رفتار مسافر بس گدھا گاڑی کو بچاتے بے قابو ہو کر درخت سے ٹکرا گئی۔حادثہ میں تین ۔افراد جاں بحق بیس سے زائد زخمی ہو گئے راجن پور سے سیالکوٹ جانے…
ھنی مون کے لئے پیسے نہ ملنے پر فیصل آباد میں ڈھائی ماہ قبل شادی کے بندھن میں بندھ جانے والے نوبیاہتا جوڑے نے ٹرین تلے آکر خودکشی کر لی،
فیصل آباد میں تھانہ ملت ٹاون کے علاقہ بھائی والا میں میاں بیوی نے ٹرین تلے آکر خودکشی کر لی، پولیس ذرائع کے مطابق متوفی ساجد پاور لومز پر کام کرتا تھا اور ڈھائی ماہ قبل اسکی رضیہ سے شادی…